in

گلوکارہ شریا گھوشل کے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل

گلوکارہ شریا گھوشل کے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل نے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

بھارتی گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے ۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ وہ آج اپنے بیٹے دیویان کو متعارف کروارہی ہیں۔

شریا نے مزید لکھا کہ یہ ہماری دنیا میں 22 مئی کو آیا اور اس نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہماری زندگی بدل دی۔

خیال رہے کہ شریا گھوشل کے ہاں گزشتہ ماہ 22 مئی کو بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین، اہلخانہ کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین، اہلخانہ کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار

سندھ کرونا پابندیوں سے متعلق فیصلہ 4جون کو کریگا

سندھ کرونا پابندیوں سے متعلق فیصلہ 4جون کو کریگا