in

نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والی علیزے شاہ نے دوبارہ بولڈ لباس پہن کر ناقدین کو جواب دے دیا

نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والی علیزے شاہ نے دوبارہ بولڈ لباس پہن کر ناقدین کو جواب دے دیا

نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والی علیزے شاہ نے دوبارہ بولڈ لباس …

سورس:   Instagram/alizehshahofficial

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ اپنے لباس کی وجہ سے گاہے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی جدید لباس پہننے پر لوگوں نے انہیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا۔ اب اداکارہ نے ان ناقدین کو جواب دینے اور اپنے لباس کے انتخاب کا دفاع کرنے کے لیے ویسی ہی ایک اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دی ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس ویڈیو میں علیزے شاہ نے ’بے بی پنک‘ رنگ کا جدید لباس زیب تن کر رکھا ہوتا ہے اور بیک گراﺅنڈ میں چلتے ایک انگریزی گیت کے ساتھ کیمرے کی طرف چلتی ہوئی آ رہی ہوتی ہیں۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے اپنے ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے صرف اتنا لکھا کہ ”مجھے آپ لوگوں کی ’منظوری‘ نہیں چاہیے۔“اگرچہ اس ویڈیو پر بھی انٹرنیٹ صارفین علیزے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تاہم ان کی تعریف کرنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے، جن کا کہناہے کہ اداکارہ عریاں لباس نہیں پہنتیں، وہ صرف جدید طرز کے ملبوسات پہنتی ہیں جس پر لوگوں کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ارطغرل کی حفصہ خاتون نے مسلم خواتین کو اپنا سکارف باندھنے کا انتہائی آسان طریقہ بتادیا

ارطغرل کی حفصہ خاتون نے مسلم خواتین کو اپنا سکارف باندھنے کا انتہائی آسان طریقہ بتادیا

جنت مرزا نے ’بات پکی‘ کی اصل حقیقت بتادی

جنت مرزا نے ’بات پکی‘ کی اصل حقیقت بتادی