in

اس شخص کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہوں اداکارہ ہما قریشی نے خواہش ظاہر کردی

اس شخص کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہوں اداکارہ ہما قریشی نے خواہش ظاہر کردی

” اس شخص کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہوں” اداکارہ ہما قریشی نے خواہش …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اداکار سونو سود کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران ہما قریشی نے کہا کہ وہ سونو سود کو سیاست میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہیں الیکشن ضرور لڑنا چاہیے، اگر وہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم سب انہیں ووٹ دیں گے، انہیں ملک کا وزیر اعظم ہونا چاہیے۔

خیال رہے کہ فلموں میں ولن کا کردار نبھانے والے سونو سود کورونا کے دوران اصل زندگی کے ہیرو بن چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے ذاتی خرچ سے لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے۔ انہوں نے غریبوں کی اس حد تک مدد کی کہ انہیں اپنی جائیداد تک گروی رکھوانا پڑ گئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PSX outlook in 2021

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ