in

منال اوراحسن کراچی کے ریس ٹریک پر: تصاویردیکھیں

منال اوراحسن کراچی کے ریس ٹریک پر: تصاویردیکھیں

اداکار منال خان اور ان کے منگیتر احسن محسن اکرام سوشل میڈیا فالوورز کو اپنی سرگرمیوں سے آگا رکھتے ہیں۔

دونوں نے ریس ٹریک میں دن گزارنے کی دلچسپ تصاویر انسٹاگرام پرشیئرکی ہیں۔

منال نے اپنی ایک دلکش تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ کیپشن تصویرمیں ہے، اداکاراہ کا اشارہ اپنی شرٹ پرلکھے الفاظ ” سیلفی کوئین ” کی جانب تھا۔

احسن نے کراچی کے اومنی کارٹنگ سرکٹ میں ریس کار چلانے کی ایک ایکسائٹنگ ویڈیو بھی شیئرکی۔

اداکار کو ونٹیج کاروں کا انتہائی شوق ہے اوروہ جدید وپرانی گاڑیوں کے ساتھ اپنی تصاویر باقاعدگی سے سوشل میڈیا پر شیئرکرتے رہتے ہیں۔

منال اور احسن کی منگنی 18 مئی کوایک سادہ تقریب میں ہوئی، یہ جوڑی تقریبا 2 سال سے ایک ساتھ دیکھی جارہی تھی اور رواں سال ویلنٹائنز ڈے کے موقع پردونوں نے انگوٹھی کا تبادلہ کرتے ہوئے اپنے تعلق کو واضح کیا تھا۔

دونوں سال 2017 میں ریلیز ہونے والے ڈرامہ سیریل پرپرچھائی میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ منال کو آخری بار ڈرامہ سیریل جلن میں دیکھا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب دپیکا پڈوکون کو برقعہ پہننےکا مشورہ دیا گیا

جب دپیکا پڈوکون کو برقعہ پہننےکا مشورہ دیا گیا

اسلام آباد:کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.9 فیصد ہوگئی

اسلام آباد:کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.9 فیصد ہوگئی