in

کیا اداکار مانی واقعی اتنے بوڑے ہوگئے؟

کیا اداکار مانی واقعی اتنے بوڑے ہوگئے؟

اداکار سلمان ثاقپ شیخ عرف مانی کو نئے انداز میں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوگئے ہیں۔

اداکار مانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک نئی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بوڑھے نظر آرہے ہیں اور کافی مشکل سے پہچانے جا رہے ہیں۔

تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ مانی اسکرین پر پھر سے اپنے کسی منفرد انداز میں نظر آنے والے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معاشی شرح نمو کا سالانہ ہدف عبور، ماہانہ اکنامک رپورٹ

معاشی شرح نمو کا سالانہ ہدف عبور، ماہانہ اکنامک رپورٹ

پنجاب:آندھی وبارش، حادثات میں بچوں وخواتین سمیت 11افراد جاں بحق

پنجاب:آندھی وبارش، حادثات میں بچوں وخواتین سمیت 11افراد جاں بحق