in

اجے دیوگن نے بھی بنگلہ خرید لیا قیمت آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

اجے دیوگن نے بھی بنگلہ خرید لیا قیمت آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

اجے دیوگن نے بھی بنگلہ خرید لیا، قیمت آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے 60 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ خرید لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن نے ممبئی کے پوش ترین علاقوں میں سے ایک جوہو میں اپنے گھر کے قریب ہی 60 کروڑ روپے مالیت کا بنگلہ خریدا ہے۔ اس بنگلے کا رقبہ 590 مربع گز ہے جس کی تزئین و آرائش شروع کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بنگلے کی اصل قیمت 70 سے 75 کروڑ روپے ہے لیکن کورونا کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے اور اسی کا فائدہ اجے دیوگن نے اٹھایا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائیجیریا میں مدرسے کے 100 سے زائد طلبہ اغواء

نائیجیریا میں مدرسے کے 100 سے زائد طلبہ اغواء

سابقہ اداکارہ ثناء خان کے شوہر کی طبیعت ناساز

سابقہ اداکارہ ثناء خان کے شوہر کی طبیعت ناساز