in

بالی ووڈ کا معروف فوٹوگرافر 28سالہ ماڈل کو چار سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا مقدمہ درج 

بالی ووڈ کا معروف فوٹوگرافر 28سالہ ماڈل کو چار سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا مقدمہ درج 

بالی ووڈ کا معروف فوٹوگرافر 28سالہ ماڈل کو چار سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا …

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کے معروف فوٹو گرافر جولین کولسٹن سمیت آٹھ افراد پر 28 سالہ ماڈل گرل اپرنا ڈوبے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والی ماڈل گرل نے باندرہ کے تھانے میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں فوٹوگرافر سمیت 8 افراد پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ماڈل نے الزام عائد کیا کہ فوٹوگرافر 4 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے جبکہ زیادتی کرنے والوں میں بالی وڈ کا ایک ٹیلنٹ منیجر بھی شامل ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سشانت سنگھ خود کشی کیس میں اہم پیشرفت ریا چکروتی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

سشانت سنگھ خود کشی کیس میں اہم پیشرفت ریا چکروتی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

علی ظفر انکوائری رپورٹ پبلک کرنےکاکوئی وعدہ نہیں ہوا،اعجاز چوہدری

علی ظفر انکوائری رپورٹ پبلک کرنےکاکوئی وعدہ نہیں ہوا،اعجاز چوہدری