in

فخر عالم بھی والٹن ائیرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے

فخر عالم بھی والٹن ائیرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے

فخر عالم بھی والٹن ائیرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار فخر عالم بھی والٹن ایئرپورٹ کو بچانے میدان میں آگئے۔اس ضمن میں گلوکار فخر عالم کی جانب سے بھی والٹن ایئرپورٹ کو شفٹ کرنے کی مخالفت کی گئی ہے اور  مطالبہ کیا کہ والٹن ایئرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ کو ثقافتی ورثہ قرار دیا جائے۔

گلوکار فخر عالم نے کہا کہ والٹن ایئرپورٹ ثقافتی اعتبار سے پوری دنیا میں بھی مشہور ہے،ایئرپورٹ کی جگہ بزنس ڈسٹرکٹ بنے لیکن ٹرمینل بلڈنگ کو محفوظ کیا جائے۔

واضح رہےکہ تاریخی والٹن ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا ہے جس سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے حکم نامہ بھی جاری کردیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حرا مانی کی اپنے بھائیوں کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

حرا مانی کی اپنے بھائیوں کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی