in

گرمی بہت ہے ساتھی اداکاروں پر رحم کریں اور باڈی سپرے یا پرفیوم لگالیں محسن عباس حیدر کا پبلک سروس میسج

گرمی بہت ہے ساتھی اداکاروں پر رحم کریں اور باڈی سپرے یا پرفیوم لگالیں محسن عباس حیدر کا پبلک سروس میسج

“گرمی بہت ہے ساتھی اداکاروں پر رحم کریں اور باڈی سپرے یا پرفیوم لگالیں” محسن …

سورس:   Instagram

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے بڑھتی گرمی کے اہم ترین مسئلے کی جانب ساتھی اداکاروں کی توجہ دلائی ہے۔

انہوں نے اداکاروں اور اداکاراؤں کیلئے “پبلک سروس میسج” جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” گرمی بہت ہے، ساتھی اداکاروں پر رحم کریں اور باڈی سپرے یا پرفیوم لگالیں۔”

محسن عباس حیدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کس اداکار یا اداکارہ کی وجہ سے یہ پیغام جاری کرنا پڑا ہے لیکن ان کا یوں کھلے عام پیغام جاری کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ انہیں پسینے کی بدبو کا ایک سے زیادہ بار سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Raja Farooq Haider Speech NPC Kashmir Isb 18-09

وفاق آزادکشمیر میں مرضی کے نتائج چاہتی ہے،راجا فاروق حیدر

PM Imran Khan

پنڈی رنگ روڈکی تحقيقات 2ہفتوں ميں مکمل ہوجائے گی، وزیراعظم