in

یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جان کر آپ بھی مسکرا دیں گے

یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جان کر آپ بھی مسکرا دیں گے

یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ جان کر آپ بھی مسکرا دیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والی اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر سامنے آگئی، اداکارہ نے  اپنے والدین کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے سوال کیا کہ وہ پہچانیں کہ تصویر میں کون ہے۔

 عائزہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں ان کے والدین کھڑے ہیں جبکہ ان کے والد نے عائزہ کو گود میں اُٹھا رکھا ہے۔عائزہ کی تصویر پر مداحوں کی بڑی تعداد سمیت ساتھی اداکار بھی کمنٹ کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان ایک  سٹار ہونے کے ساتھ ساتھ ماں ہونے کا فرض بھی باخوبی نبھارہی ہیں، جہاں ان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے وہیں مداح انہیں گھر والوں کی دیکھ بھال کرنے پر بھی سراہتے ہیں۔

عائزہ خان کی اداکار دانش تیمور سے 2014 میں شادی ہوئی تھی۔ اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش 2015 میں ہوئی تھی جبکہ ان کے ہاں 2017 میں بیٹا پیدا ہوا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹینس:عالمی نمبر1 نوواک جوکووچ بلغراد اوپن کے فائنل ميں پہنچ گئے

ٹینس:عالمی نمبر1 نوواک جوکووچ بلغراد اوپن کے فائنل ميں پہنچ گئے

کراچی کو وڈیروں نے اپنی کالونی بنادیا ہے،فاروق ستار

کراچی کو وڈیروں نے اپنی کالونی بنادیا ہے،فاروق ستار