in

اداکارہ سنیتا مارشل کے بیٹے کی آمین

اداکارہ سنیتا مارشل کے بیٹے کی آمین

اداکار حسن احمد اور اداکارہ سنیتا مارشل کے بیٹے راکین کی ’آمین‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک شیئر کی جس میں ان کے صاحبزادے کو پھولوں کے ہار پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک ویڈیو میں ان کا بیٹا قرآن پاک کی تلاوت کررہا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ یہ بھی بتایا کہ یہ ویڈیو اور تصویر اُن کے بیٹے راکین کی ’آمین‘ کی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل سال 2009ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، سنیتا مارشل کا تعلق عیسائی مذہب سے تھا جبکہ اُن کے شوہر حسن احمد کا تعلق اسلام سے ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون اول نے لاہور ميں ای لائبریری کا افتتاح  کرديا

خاتون اول نے لاہور ميں ای لائبریری کا افتتاح  کرديا

سندھ: 4ارب روپے مالیت کے سولرہوم سسٹم کی منظوری

سندھ: 4ارب روپے مالیت کے سولرہوم سسٹم کی منظوری