in

ایک درجن سے زائد بچوں پر جنسی حملہ کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

ایک درجن سے زائد بچوں پر جنسی حملہ کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

ایک درجن سے زائد بچوں پر جنسی حملہ کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں نرسری کے انتہائی کم عمر بچوں پر جنسی حملوں کے الزام میں گرفتار ایک نوعمر نرسری اپرینٹس کو مجرم قرار دے دیا گیا۔

 میل آن لائن کے مطابق اس شیطان صفت انسان کا نام جیڈن مک کارتھ بتایا گیا ہے جس پر 13بچوں پر جنسی حملہ کرنے اور ایک تین سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں اس پر الزامات ثابت ہو چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس درندہ صفت نے جولائی 2019ءمیں بچوں کے خلاف یہ جنسی جرائم کیے۔ اس نے تین سالہ بچی کو اپنی گاڑی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔مجرم کی ذہنی صحت کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے عدالت نے اس کی سزا مو¿خر کر دی ہے۔ یہ رپورٹ آنے کے بعد عدالت کی طرف سے مجرم کے لیے سزا کا تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ملزم کا تعلق برطانوی علاقے ڈیوون کے شہر بریگزم سے ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ: 4ارب روپے مالیت کے سولرہوم سسٹم کی منظوری

سندھ: 4ارب روپے مالیت کے سولرہوم سسٹم کی منظوری

دارالخلافہ میں صحافیوں پرحملے،حکومت پر سوالیہ نشان

دارالخلافہ میں صحافیوں پرحملے،حکومت پر سوالیہ نشان