in

مایا علی کی صحت بارے اہم خبر آگئی

مایا علی کی صحت بارے اہم خبر آگئی

مایا علی کی صحت بارے اہم خبر آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ مایا علی روبصحت ہیں۔ اداکارہ نے خود ایک پیغام میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا ہے۔

اداکارہ مایا علی کی دوست فائزہ ثقلین نے انسٹاگرام سٹوری پر اداکارہ کی ایک تصویر شیئر کی تھی اور صحتیابی کی دعا کی تھی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مایا علی نے آپریشن تھیٹر کے کپڑے پہن رکھے ہیں۔

اداکارہ یا سہیلی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کی صحت کو کیا مسائل ہیں تاہم مایا علی نے بعد ازاں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی صحت میں بہتری کے بارے میں بتایا ۔مایا علی نے اپنی صحت کا حال بتانے کیلئے شعر کا سہارا لیا اور کہا ” مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں مجھے۔۔۔ مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا۔”

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات

کراچی: مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھ گیا

کراچی: مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھ گیا