in

بھارت میں کورونا وائرس نے معروف فلم ساز کو زندگی سے محروم کر دیا 

بھارت میں کورونا وائرس نے معروف فلم ساز کو زندگی سے محروم کر دیا 

بھارت میں کورونا وائرس نے معروف فلم ساز کو زندگی سے محروم کر دیا 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وبا نے ایک اور معروف فلم ساز کو زندگی سے محروم کر دیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے فلم ساز اور پروڈیوسر ریان اسٹیفن کو 20 روز قبل کووڈ ہوا تھا جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ آج صبح بیماری کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کی موت ہوگئی۔ریان اسٹیفن ‘اندو کی جوانی’ اور ‘دیوی’ سمیت کئی دیگر فلموں کے باعث جانے جاتے ہیں۔ہدایتکار کے یوں اچانک چلے جانے پر کیارا ادوانی، فرحان اختر، دیا مرزا اور ورون دھون سمیت متعدد اداکاروں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شکار پور میں ڈاکوﺅں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا

شکار پور میں ڈاکوﺅں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا

سونا مزید مہنگا ہوگیا

سونا مزید مہنگا ہوگیا