in

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لڑکا کون تھا؟ جان کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لڑکا کون تھا؟ جان کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا …

ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے اور وہ جس سے کرنا چاہتے تھے اس کے بارے میں جان کر یقیناً آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ دوستی سے زیادہ ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رشی کپور کی اپنے بیٹے رنبیر کپور کے لیے پہلی پسند عالیہ بھٹ نہیں بلکہ رنبیر کے قریبی دوست آیان مکھرجی تھے اور وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا آیان مکھرجی کے ساتھ شادی کرے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے 2018 میں رنبیر اور ان کے بیٹے کے بہترین دوست فلمساز آیان مکھرجی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور تجویز دی تھی کہ وہ دونوں شادی کریں۔ جی ہاں آپ نے بالکل صحیح پڑھا رشی کپور چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کرے۔

واضح رہے کہ رنبیر کپور اور آیان مکھرجی نے ایک ساتھ فلم ’’ویک اپ سڈ‘‘ میں کام کیا تھا اور اسی دوران ان کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی چلی گئی، رشی کپور کی موت کے بعد آیان مکھرجی رنبیر  کپور کے ساتھ ساتھ تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جیونی کےمچھیرےنےنایاب مچھلی پکڑ لی

جیونی کےمچھیرےنےنایاب مچھلی پکڑ لی

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی 

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی