in

بامسی بےکی موت پر پاکستانی مداح بھی غم میں مبتلا

بامسی بےکی موت پر پاکستانی مداح بھی غم میں مبتلا

مقبول ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ اور اس کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘میں بامسی بے کا کردار اختتام پزیر ہوگیا۔

ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’کورلش عثمان‘ کا سیزن 2 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے، اس ڈرامے کی حالیہ قسط میں مرکزی کردار ارطغرل غازی کے دیرینہ ساتھی بامسی بے کی موت پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

چند روز قبل کورلش عثمان کے ٹریلر میں ڈرامے میں لڑائی کے دوان بامسی بے کو زخمی ہوتے دکھایا گیا تھا اور گزشتہ روز اسی سین میں ان کے انتقال سے شائقین انتہائی غمزدہ ہیں۔

کورلش عثمان کی 60ویں قسط گزشتہ شب نشر ہوئی تھی جس میں ‘بامسی بے’ کی موت نے پاکستانی مداحوں کو جذباتی کردیا، تاہم ٹوئٹر صارفین بامسی کی موت پر غم کا اظہار کیا ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں بھارتی کروناوائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

پاکستان میں بھارتی کروناوائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

برنارڈ ارنالٹ ایک ہفتے میں تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

برنارڈ ارنالٹ ایک ہفتے میں تیسری بار دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے