in

سشانت سنگھ خود کشی کیس آنجہانی اداکار کے قریبی دوست کو منگنی ہوتے ہی گرفتار کرلیا گیا

سشانت سنگھ خود کشی کیس آنجہانی اداکار کے قریبی دوست کو منگنی ہوتے ہی گرفتار کرلیا گیا

سشانت سنگھ خود کشی کیس، آنجہانی اداکار کے قریبی دوست کو منگنی ہوتے ہی گرفتار …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ خود کشی کے معاملے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹٰیم نے سشانت سنگھ کے قریبی دوست سدھارتھ پٹھانی کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی گزشتہ برس جون میں مبینہ خود کشی کے بعد ان کی لاش سب سے پہلے سدھارتھ پٹھانی نے ہی دیکھی تھی اور انہوں نے ہی پولیس اور ہسپتال انتظامیہ کو فون بھی کیا تھا۔ سدھارتھ پٹھانی نے ایک ہفتہ قبل حیدر آباد میں منگننی کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہیں۔ دوسری جانب این سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے سدھارتھ پٹھانی کو گرفتار کرلیا اور جس کے بعد اسے ممبئی منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ منال خان کے منگیتر نے سچی محبت پر پیسے کو فوقیت دیدی

اداکارہ منال خان کے منگیتر نے سچی محبت پر پیسے کو فوقیت دیدی

لاہور پولیس ریلوے ملازمہ کا قاتل ڈھونڈنے میں تاحال ناکام

لاہور پولیس ریلوے ملازمہ کا قاتل ڈھونڈنے میں تاحال ناکام