in

وہ وقت جب معروف اداکارہ انیتا ایوب عمران خان کے ساتھ فلرٹ کرتی رہیں ویڈیو سامنے آگئی

وہ وقت جب معروف اداکارہ انیتا ایوب عمران خان کے ساتھ فلرٹ کرتی رہیں ویڈیو سامنے آگئی

وہ وقت جب معروف اداکارہ انیتا ایوب عمران خان کے ساتھ فلرٹ کرتی رہیں، ویڈیو …

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا نام ماضی میں بالی ووڈ کی کئی اداکاراﺅں کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا، اداکارہ ریکھا اور عمران خان کے متعلق تو یہاں تک افواہ گردش میں رہی کہ وہ شادی کرنے جا رہے ہیں۔ اس وقت عمران خان کس طرح خواتین کی توجہ کا مرکز ہوا کرتے تھے، اس کی ایک مثال ان دنوں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو ہے۔ یہ ویڈیو ایک ٹی وی شو کی ہے جس میں ماضی کی معروف اداکارہ انیتا ایوب عمران خان کے ساتھ فلرٹ کرتے نظر آتی ہیں۔

اس شو کی میزبانی لیجنڈ معین اختر کر رہے ہیں جن کے ایک سوال کے جواب میں انیتا ایوب کہتی ہیں کہ ”مجھے کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔“ اس پر معین اختر کہتے ہیں کہ ”عمران خان آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں، پھر بھی آپ کہہ رہی ہیں کہ آپ کو کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں؟“ اس پر انیتا ایوب کہتی ہیں کہ ”میں نے کرکٹ کہا ہے، کرکٹر نہیں۔“ ماضی کے جھروکے سے سامنے آنے والی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور بھارتی میڈیا میں بھی اس کا تذکرہ ہو رہا ہے، جہاں اس ویڈیو کے ساتھ عمران خان کے ریکھا، زینت امان و دیگربالی ووڈ اداکاراﺅں کے ساتھ مبینہ تعلقات کا بھی ذکر کیا جا رہا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جرمن ولاگر کرسٹین بیٹزمین نے منگنی ٹوٹنے کے بعد اداکارہ زویا ناصر کے لیے الوداعی پیغام جاری کردیا

جرمن ولاگر کرسٹین بیٹزمین نے منگنی ٹوٹنے کے بعد اداکارہ زویا ناصر کے لیے الوداعی پیغام جاری کردیا

اداکارہ انوشکا شرما کے بھائی کا بھی معروف اداکارہ کے ساتھ معاشقے کا چرچا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیا

اداکارہ انوشکا شرما کے بھائی کا بھی معروف اداکارہ کے ساتھ معاشقے کا چرچا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیا