in

بھارتی فلم ساز کو سلمان خان کی نئی فلم پر تنقیدمہنگی پڑ گئی سلو میاں نے ایسا جھٹکا دے دیا کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکے

بھارتی فلم ساز کو سلمان خان کی نئی فلم پر تنقیدمہنگی پڑ گئی سلو میاں نے ایسا جھٹکا دے دیا کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکے

بھارتی فلم ساز کو سلمان خان کی نئی فلم پر تنقیدمہنگی پڑ گئی ، سلو میاں نے ایسا …

  

 ممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ہندوستانی فلم انڈسٹری کے ’دبنگ خان‘سلمان خان نےعیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’رادھے‘ پر خراب تبصرہ کرنے پر بھارتی فلم ناقد کمال راشد خان(کے آر خان) پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ۔

بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق کمال راشد خان کو زیادہ تر فلمی پروڈیوسر، ہدایت کار و اداکار فلموں کا تبصرہ کرتے وقت نامناسب زبان استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اور ان پر ماضی میں بھی بعض مقدمات درج ہو چکے ہیں۔کے آر کے زیادہ تر یوٹیوب پر فلموں پر تبصرے جاری کرتے ہیں لیکن وہ فیس بک سمیت دیگر سوشل سائٹس پر بھی تبصرے اپ لوڈ کرتے ہیں۔کمال راشد خان نے سلمان خان کی 13 مئی کو ریلیز ہونے والی فلم ’رادھے‘ پر 22 مئی کو پہلا تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے فلم کو مکمل طور پر ’خراب، ناکام اور وقت کا زیاں‘ قرار دیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یو بی ایل اور اخوت اسلامی مائکرو فنانس خصوصی کم لاگت ہاوسنگ فنانس حل پیش کریں گے

یو بی ایل اور اخوت اسلامی مائکرو فنانس خصوصی کم لاگت ہاوسنگ فنانس حل پیش کریں گے

ملک میں کتنے فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے؟ ادارہ شماریات کے انکشاف نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی 

ملک میں کتنے فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے؟ ادارہ شماریات کے انکشاف نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی