in

عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان اداکارہ عائزہ خان نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

عائزہ خان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے مداحوں سے کہا کہ گیتی پرنسس کو ٹک ٹاک پر فالو کریں جبکہ ویڈیو میں انہوں نے ’گیتی‘ نام کا ایک لاکٹ پہنا ہوا ہے۔‘

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ بات بھی سامنے آئی کہ عائزہ خان نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ دراصل اپنے کسی نئے پراجیکٹ کے لیے بنایا ہے جس میں وہ ’’گیتی پرنسس‘‘ نامی ٹک ٹاکر کا کردار ادا کررہی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع جنوبی میں کروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،کئی ریسٹورانٹس، دکانیں سیل

ضلع جنوبی میں کروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،کئی ریسٹورانٹس، دکانیں سیل

کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار، زارا نور عباس

کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار، زارا نور عباس