in

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو گولڈن ویزا مل گیا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو گولڈن ویزا مل گیا

بھارتی اداکار سنجے دت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔

اداکار سنجے دت اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کی حکومت کے جانب سے اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یو اے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا حاصل کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر میرے ساتھ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارن افیئرز دبئی کے ڈائریکٹر جنرل اور یو اے ای حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جب کہ میں فلائے دبئی کے سی او او حماد عبیداللہ کی حمایت کا بھی مشکور ہوں۔

واضح رہے متحدہ عرب امارات نے کاروباری افراد اور انویسٹرز کے لیے طویل مدتی ویزا سکیم کے تحت گولڈن ویزا کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت ان کے پاس 10 سال کا رہائشی پرمٹ ہوگا۔

 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کی حالت نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی کی حالت نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، مصطفیٰ کمال

جہانگیر ترین کیخلاف تحقیقات کے حوالے سے نذیرچوہان کا انکشاف

جہانگیر ترین کیخلاف تحقیقات کے حوالے سے نذیرچوہان کا انکشاف