in

سنجے دت کو دبئی میں بڑی خوشخبری مل گئی

سنجے دت کو دبئی میں بڑی خوشخبری مل گئی

سنجے دت کو دبئی میں بڑی خوشخبری مل گئی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو دبئی میں رہائش کا 10 سالہ گولڈن ویزا دے دیا گیا۔

سنجے دت ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں جہاں انہیں گولڈن ویزا دیا گیا۔ سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنی گولڈن ویزا حاصل کرنے کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات میں گولڈن ویزا 10 سال کی مستقل رہائش کیلئے دیا جاتا  ہے۔ یہ پروگرام 2019 میں شروع کیا گیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی کسان احتجاج:سدھو نےبھی گھرپر سیاہ پرچم لہرادیا

بھارتی کسان احتجاج:سدھو نےبھی گھرپر سیاہ پرچم لہرادیا

وفاق نے ڈیفنس۔کلفٹن کراچی کیلئے 60ملین کی خصوصی گرانٹ جاری کردی

وفاق نے ڈیفنس۔کلفٹن کراچی کیلئے 60ملین کی خصوصی گرانٹ جاری کردی