in

اجنبی خاتون نے نور بخاری کے گھر پہنچ کر ایسی بات بتا دی کہ اداکارہ سن کر ’ڈر‘ گئیں

اجنبی خاتون نے نور بخاری کے گھر پہنچ کر ایسی بات بتا دی کہ اداکارہ سن کر ’ڈر‘ گئیں

اجنبی خاتون نے نور بخاری کے گھر پہنچ کر ایسی بات بتا دی کہ اداکارہ سن کر ’ڈر‘ …

لاہور (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے خود کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔

گزشتہ روز نور بخاری نے انسٹاگرام سٹوری شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے کس طرح ایک ڈرا دینے والی صورتحال کا سامنا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون گزشتہ روز میرے گھر آئیں اور کہنے لگیں کہ وہ مجھے انسٹاگرام پر فالو کرتی ہیں اور میری سٹوریز دیکھ کر انہوں نے گھر تلاش کیا۔

نور نے لکھا کہ یہ کافی خوفناک تھا کیونکہ میں اس طرح کسی سے ملاقات نہیں کرتی۔

نور بخاری کا کہنا تھا کہ میں آپ لوگوں کی زندگی اور جذبات کی عزت کرتی ہوں لیکن برائے مہربانی مجھے اس طرح سے مت ڈرایا کیجیے، یہ آپ کو ایک سٹاکر بناتا ہے۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں بحریہ، پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا؟

کراچی میں بحریہ، پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا؟

اداکارہ زارا نور عباس نے مداحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

اداکارہ زارا نور عباس نے مداحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا