in

شو میں لوگوں کو موٹر سائیکلیں بانٹنے والے فہد مصطفیٰ کو شعیب اختر نے موٹر سائیکل دینے کی پیشکش کر دی

شو میں لوگوں کو موٹر سائیکلیں بانٹنے والے فہد مصطفیٰ کو شعیب اختر نے موٹر سائیکل دینے کی پیشکش کر دی

شو میں لوگوں کو موٹر سائیکلیں بانٹنے والے فہد مصطفیٰ کو شعیب اختر نے موٹر …

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اداکار فہد مصطفی کو اُن کی 6 گیندوں کا سامنا کرنے پر موٹر سائیکل کی آفر کردی۔

مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شعیب اختر نے فہد مصطفی کی کرکٹ کھیلنے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ فہد مصطفیٰ اپنی صلاحیتوں کے لحاظ سے غلط پیشے میں ہیں انہیں کرکٹ کھیلنی چاہئے۔

انہوں نے فہد مصطفی کو کہا تھا کہ’آئیں اور کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں لیکن پہلے نیٹ میں ہی میرا سامنا کرلیں۔‘

شعیب اختر کے اس پیغام پر فہد مصطفیٰ نے جواب دیا کہ وہ ایسا نہ کریں کیونکہ اس سے ان کی کچھ دن کی نیند اُڑ جائے گی۔

شعیب اختر بھی فہد مصطفیٰ کے اس خوف کو انجوائے کرنے لگے اور کہا کہ اگر آپ نے میری 6 گیندیں کھیل لی تو موٹر سائیکل آپ کو دوں گا۔‘

مزید :

کھیلتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کی چھٹیوں کے دوران اے ٹی ایم سے کتنے پیسے نکالے گئے؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

عید کی چھٹیوں کے دوران اے ٹی ایم سے کتنے پیسے نکالے گئے؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئے بلال مقصودکا گانا وائرل

فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئے بلال مقصودکا گانا وائرل