in

اداکارہ ثناء جاوید کی چھوٹی بہن کی بھی شوبز میں انٹری تصاویر وائرل

اداکارہ ثناء جاوید کی چھوٹی بہن کی بھی شوبز میں انٹری تصاویر وائرل

اداکارہ ثناء جاوید کی چھوٹی بہن کی بھی شوبز میں انٹری، تصاویر وائرل

سورس:   insta/tahmina_javed.official

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید کی چھوٹی بہن تہمینہ جاوید نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دے دی، انہوں نے  ڈرامہ ’چمک دمک‘ سے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا ہے ۔ڈرامے کی ایک جھلک شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ” ڈرامے چمک دمک کے سیٹ سے”۔

چمک دمک  ڈرامے میں وہ انعم نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ثنا جاوید کی بہن کا یہ ڈیبیو ڈرامہ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں تہمینہ جاوید نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ شوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر۔

یہ ڈرامہ نجی ٹی وی چینل ہم پر نشر کیاجائے گا۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج ڈالر5 پیسے مہنگا لیکن ایک سال میں کتنے روپے سستا ہوچکا ہے؟ ایسی تفصیلات جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں

آج ڈالر5 پیسے مہنگا لیکن ایک سال میں کتنے روپے سستا ہوچکا ہے؟ ایسی تفصیلات جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی جیت کا آغاز

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی جیت کا آغاز