in

اداکارہ یاسرہ رضوی کے نومولود بیٹے کی تصویر دیکھیں

اداکارہ یاسرہ رضوی کے نومولود بیٹے کی تصویر دیکھیں

اداکارہ یاسرہ رضوی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

یاسرہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے نومولود بیٹے کو گود میں لیا ہوا ہے۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اُن کے ہاں گزشتہ روز صبح 9 بجکر 50 منٹ پر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ انسان ہونا آپ کا واحد تعارف ہے اور ساتھی انسانوں کی خدمت آپ کا واحد مقصد ہے، تم ایک بہترین زندگی گُزارنا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یہ خبر سامنے آئی تھی کہ یاسرہ رضوی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سردار تیغوخان کراچی سے بیٹے سمیت گرفتار

سردار تیغوخان کراچی سے بیٹے سمیت گرفتار

دسویں، بارہویں جماعت کےامتحانات جون میں ہونگے، شفقت محمود

دسویں، بارہویں جماعت کےامتحانات جون میں ہونگے، شفقت محمود