in

شادی سے قبل ایک ہم جنس پرست لڑکی مجھ پر فدا ہوگئی تھی اور۔ ۔ ۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حیران کن انکشاف کردیا

شادی سے قبل ایک ہم جنس پرست لڑکی مجھ پر فدا ہوگئی تھی اور۔ ۔ ۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حیران کن انکشاف کردیا

شادی سے قبل ایک ہم جنس پرست لڑکی مجھ پر فدا ہوگئی تھی اور۔ ۔ ۔ اداکارہ پریانکا …

ممبئی (ویب ڈیسک) پریانکا چوپڑا نے کرن جوہر کے شو میں انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے ایک ہم جنس پرست لڑکی ان پر فدا ہوگئی تھی۔

اس بات کا انکشاف پریانکا چوپڑا نے ٹی وی شو ’’ کافی ود کرن‘‘ میں  کیا۔ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اس شو پر آنے والی پریانکا سے میزبان کرن جوہر نے سوال کیا’  کیا آپ کا کسی ہم جنس پرست خاتون سے سامنا ہوا؟ جس پر پریانکا نے کہا کہ ہاں سامنا ہوا بلکہ میں نے حیلہ بہانہ کرکے بڑی مشکل سے اس لڑکی سے جان چھڑائی۔

پریانکا نے اس واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ چند سال قبل ایک نائٹ کلب میں پیش آیا تھا، وہ لڑکی بہت خوبصورت اور دلبرانہ اداؤں کی مالک تھی اس نے براہ راست میری تعریف کرتے ہوئے میرے ساتھ وقت گزارنے کی پیشکش کی تھی۔

پریانکا نے مزید کہا کہ اس وقت مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اسے کیا جواب دو لیکن پھر میں نے اسے کہا کہ ’ بےبی، میرا بوائے فرینڈ ہے اور میں لڑکوں کو ہی ترجیح دیتی ہوں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شکارپور: کچےمیں دوران آپریشن 3پولیس اہلکار جاں بحق، 8ڈاکو ہلاک

شکارپور: کچےمیں دوران آپریشن 3پولیس اہلکار جاں بحق، 8ڈاکو ہلاک

Rawalpindi ring road

راولپنڈی رنگ روڈ معاملے پر انکوائری کا آغاز