in

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے نام لیے بغیر پاکستان کو گالی دے دی وجہ جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے 

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے نام لیے بغیر پاکستان کو گالی دے دی وجہ جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے 

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے نام لیے بغیر پاکستان کو گالی دے دی ،وجہ جان کر …

لاہور(ڈیلی پاکستا آن لائن )پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور اب ایک بار پھر انہوں نے متنازعہ بیان دے دیا ۔

تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر نوشین شاہ نے گالی دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اس ملک میں ہوتا ہے جہاں اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو آپ کی ماں روز آپ کو یاد کراتی ہے شادی کرلو۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے شادی نہیں کرنی مجھے معاف کردو،جان چھوڑ دو ۔اداکارہ نے کہا کہ اگر آپ کی شادی ہو گئی ہے اور بچے نہیں ہیں تو پھر کہا جاتا ہے بچے کرلو ۔ان کا کہنا تھا نہیں کرنے بچے ،معاف کردو ،جان چھوڑ دو۔

واضح رہے اس سے قبل نوشین شاہ کا تنازع اس وقت سامنے آیا تھا جب اداکار یاسر نے اعتراف کیا تھا کو نوشین شاہ ان کی شادی میں بن بلائے مہمان کے طور پر آئی تھیں جس کے بعد نوشین شاہ نے یاسر شاہ اور اقرا عزیز کو غیر ضروری لوگ قرار دیا تھا ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

pakistan-vaccination-centres-closed-eid-first-second-days-NCOC

چین سے کرونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی

تم تو ہم جنس پرست ہو مردوں کے ساتھ سوتے ہو پاکستان کو گالی دینے کے بعد اداکارہ نوشین شاہ نے معروف فیشن ڈیزائنر پر سنگین الزام لگادیے

تم تو ہم جنس پرست ہو مردوں کے ساتھ سوتے ہو پاکستان کو گالی دینے کے بعد اداکارہ نوشین شاہ نے معروف فیشن ڈیزائنر پر سنگین الزام لگادیے