in

پاکستانی معروف اداکارہ ماں بن گئیں

پاکستانی معروف اداکارہ ماں بن گئیں

پاکستانی معروف اداکارہ ماں بن گئیں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ یاسرہ رضوی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر یاسرہ رضوی نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ننھے مہمان کو اپنی گود میں لیے ہوئی ہیں اور محبت بھری نگاہوں سے اپنے لخت جگر کی جانب دیکھ رہی ہیں۔تصویر کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز صبح 9 بج کر 50 منٹ پر ان کے بیٹے نے دنیا میں جنم لیا۔آپ عمدہ زندگی گزاریں’ اداکارہ نے اپنے بیٹے کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ ‘ آپ کا واحد تعارف انسان ہے اور انسان کی خدمت آپ کا واحد مقصد ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Chaudhry-Nisar

چوہدری نثار کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھائیں گے

Noor-Ul-Haq-Qadri-Isb-Interview-18-04

حج2021 سے متعلق وزیر مذہبی امور کا وضاحتی بیان