in

پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش خوشیاں آ گئیں 

پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش خوشیاں آ گئیں 

پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ، خوشیاں آ گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ یاسرہ رضوی اور پروڈیوسر عبدالہادی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ یاسرہ رضوی نے نومولود کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ماں بننے کی اطلاع دی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بیٹے سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ انسان ہونا آپ کا واحد تعارف ہے اور اپنے ساتھیوں کی خدمت آپ کا مقصد ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ان کے بیٹے نے گزشتہ روز صبح 9 بجکر 50 منٹ پر اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔

کچھ روز قبل اداکارہ کی جانب سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ برس ڈرامہ پروڈیوسر عبدالہادی سے شادی کی تھی، عبدالہادی عمر میں یاسرہ سے 10 برس چھوٹے ہیں، شادی کے وقت یاسرہ کی عمر 34 برس جب کہ عبدالہادی کی عمر 24 برس تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب نے غیرملکیوں کورواں سال حج کی اجازت دےدی

سعودی عرب نے غیرملکیوں کورواں سال حج کی اجازت دےدی

پنجاب میں سخت پابندیوں کی وجہ سےکروناکیسزکی تعدادکم ہوئی،یاسمین راشد

پنجاب میں سخت پابندیوں کی وجہ سےکروناکیسزکی تعدادکم ہوئی،یاسمین راشد