in

مرد سنہرے بالوں والی خواتین میں رغبت رکھتے ہیں یا سیاہ بالوں والی میں؟ معروف ماڈل نے حیران کن ذاتی تجربہ شیئر کردیا

مرد سنہرے بالوں والی خواتین میں رغبت رکھتے ہیں یا سیاہ بالوں والی میں؟ معروف ماڈل نے حیران کن ذاتی تجربہ شیئر کردیا

مرد سنہرے بالوں والی خواتین میں رغبت رکھتے ہیں یا سیاہ بالوں والی میں؟ معروف …

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کی معروف پلے بوائے ماڈل لیزمین سانتوس نے یہ معلوم کرنے کے لیے اپنے بالوں کا رنگ سنہری سے گہرا بھورا(لگ بھگ سیاہ) کروا لیا کہ بھلا مرد کس رنگ کے بالوں کے ساتھ اسے زیادہ پسند کرتے ہیں اور لیزمین کے اس تجربے کا نتیجہ کیا نکلا؟ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 27سالہ لیزمین نے کہا ہے کہ ”میں جاننا چاہتی تھی کہ پارٹنرز کس رنگ کے بالوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ چنانچہ نے سنہری بالوں کے ساتھ خود میں مردوں کی جنسی رغبت کا اندازہ لگانے کے بعد اپنے بالوں کا رنگ گہرا بھورا کروا لیا۔

لیزمین نے بتایا کہ ”اس تجربے میں معلوم ہوا کہ نہ صرف گہرے بھورے بال کروانے سے مجھ میں مردوں کی رغبت بڑھ گئی تھی اور میں ان کی نظروں میں زیادہ پرکشش ہو گئی تھی، بلکہ ان بالوں کے ساتھ میری اپنی شخصیت میں بھی حیران کن تبدیلی آئی اور مجھ میں پہلے سے کہیں زیادہ خوداعتمادی آ گئی۔تجربے کے اس نتیجے پر میں نے ہمیشہ کے لیے اپنے بالوں کا رنگ گہرا بھورا رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میرا خیال تھا کہ چند دنوں بعد میں واپس اپنے بالوں کو سنہرا کر لوں گی، مگر میں نہیں جانتی تھی کہ اس تبدیلی کے اتنے خوش کن فوائد سامنے آئیں گے کہ میں ہمیشہ اسے برقرار رکھنے پر مجبور ہو جاﺅں گی۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایلن مسک نے ٹیسلا گاڑیوں میں راکٹ کی طاقت ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

ایلن مسک نے ٹیسلا گاڑیوں میں راکٹ کی طاقت ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت کارائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ

حکومت کارائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ