in

جب بیٹی سہانا کسی لڑکے کو پسند کرے گی تو میں ۔۔شارخ خان نے نہایت دلچسپ بیان جاری کر دیا 

جب بیٹی سہانا کسی لڑکے کو پسند کرے گی تو میں ۔۔شارخ خان نے نہایت دلچسپ بیان جاری کر دیا 

”جب بیٹی سہانا کسی لڑکے کو پسند کرے گی تو میں ۔۔“شارخ خان نے نہایت دلچسپ …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے سپر سٹار شارخ خان نے اپنی بیٹی سہانا کی 21 ویں سالگرہ کے موقع پر نہایت دلچسپ بیان جاری کر دیاہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان اپنے ایک انٹرویو میں سہانا خان کے ساتھ ڈیٹ کے خواہشمند لڑکے کے لیے7 قواعد کا ذکر کرچکے ہیں۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ سہانا کے مستقبل کے بوائے فرینڈ کے لیے 7 قواعد پر عملدر آمد ہونا ضروری ہے جو کہ یہ ہیں۔ جاب حاصل کرے، سمجھے کہ میں اسے پسند نہیں کرتا، میں ہر جگہ ہوں، وکیل حاصل کرے، سہانا کو میری شہزادی سمجھے نہ کہ اپنی ملکیت ،مجھے جیل جانے میں کوئی اعتراض نہیں ، آپ سہانا کے ساتھ جو کروگے میں آپ کے ساتھ وہی کروں گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ان قواعد سے درحقیقت جھوٹی دلیری کا مظاہرہ کیا ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ جب سہانا کسی کو پسند کرے گی تو وہ کچھ کہنے کے اہل نہیں ہوں گے صرف اسے قبول کرلیں گے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ: کرونا پابندیاں 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ: کرونا پابندیاں 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

سردارکا گرینڈسن:لکھاری پاکستانی قانون نہ سمجھ سکے

سردارکا گرینڈسن:لکھاری پاکستانی قانون نہ سمجھ سکے