in

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ پر جنسی زیادتی کا سنگین الزام لگ گیا لڑکی کون ہے ؟ حیران کن خبر 

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ پر جنسی زیادتی کا سنگین الزام لگ گیا لڑکی کون ہے ؟ حیران کن خبر 

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ پر جنسی زیادتی کا سنگین الزام لگ …

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ ’ کمار ہیج ‘ پر جنسی زیادتی کا سنگین ترین الزام لگ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی کے ڈاین نگر پولیس سٹیشن میں 30 سالہ بیوٹشن خاتون کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیاہے جس میں خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمار نے مجھ سے گزشتہ سال جون میں شادی کا وعدہ کیا تھا ، رپورٹس بتاتی ہیں کہ کمار اور متاثرہ خاتون تقریبا آٹھ سال تک تعلقات میں رہے اور ایک ساتھ رہتے تھے ۔ خاتون کا کہناتھا کہ میں نے کمار کو جسمانی تعلقات رکھنے پر انکار کر دیا تھا لیکن اس نے میرے ساتھ زبردستی کی ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

You’re over 30 years? Get in line for the vaccine

ملک بھر میں30سال سےزائدعمرکےافراد کی ویکسینیشن کاآغاز