in

ٹک ٹاک سپرسٹار جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی واضح اعلان کر دیا 

ٹک ٹاک سپرسٹار جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی واضح اعلان کر دیا 

ٹک ٹاک سپرسٹار جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ، واضح …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹک ٹاک سٹار، ماڈل اور نئی ا±بھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انسٹا گرام پر واضح پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر منگنی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے عمر بٹ کے ہمراہ اپنی تصویر لگائی جس پر کیپشن درج تھا کہ ” ہماری منگنی نہیں ہوئی ، جب بھی منگنی یا بات پکی ہو گی تو اپنے تمام مداحوں کو ضرور بتاﺅں گی لیکن فی الحال ایسا کچھ بھی نہیں ہے ۔“

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کچھ دن قبل جنت مرزا نے سے انسٹاگرام پوسٹ پر ایک صارف کی جانب سے پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کی بات پکی ہو گئی ہے ؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے صرف انگریزی حروف ” پی بی “ (P B)استعمال کیئے جس کے معنی ’ بات پکی‘ کے لیے گئے اور خبریں گردش کرنے لگیں ، فوری طور پر اداکارہ کی جانب سے بھی اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا تاہم اب ٹک ٹا ک سٹار نے تردید کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے ۔

خیال رہے کہ جنت مرزا ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پرسب سے زیادہ ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک سٹار ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منگنی یا بات پکی؟ جنت مرزاکاردعمل سامنے آگیا

منگنی یا بات پکی؟ جنت مرزاکاردعمل سامنے آگیا

ویڈیو:لندن میں مشتبہ افرادکی حسن نوازکےدفترمیں گھسنےکی کوشش

ویڈیو:لندن میں مشتبہ افرادکی حسن نوازکےدفترمیں گھسنےکی کوشش