in

میری فحش تصاویر لیک ہوئیں تو سوچا اب چھپانے کو کچھ نہیں اس لیے فلم میں برہنہ سین ریکارڈ کروایا

میری فحش تصاویر لیک ہوئیں تو سوچا اب چھپانے کو کچھ نہیں اس لیے فلم میں برہنہ سین ریکارڈ کروایا

“میری فحش تصاویر لیک ہوئیں تو سوچا اب چھپانے کو کچھ نہیں، اس لیے فلم میں برہنہ …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار رادھیکا آپٹے کا کہنا ہے کہ ان کی بعض برہنہ تصاویر لیک ہونے کی وجہ سے انہیں شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رادھیکا آپٹے نے بتایا کہ ان سے منسوب فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ کوئی بھی آنکھوں والا شخص دیکھ سکتا ہے کہ تصاویر میری نہیں ہیں لیکن پھر بھی انہیں میری بنا کر پیش کیا گیا۔ جب یہ تصاویر لیک ہوئیں تو وہ چار دن تک گھر سے نہیں نکل سکی تھیں۔ اس کی وجہ میڈیا کے سوالات نہیں تھے بلکہ ان تصاویر کو ان کے ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ اور سٹائلسٹ کے ڈرائیور نے بھی دیکھا تھا۔

رادھیکا آپٹے کا کہنا تھا کہ ان تصاویر کے بعد انہوں نے سوچا کہ ان کے پاس اب چھپانے کو کچھ نہیں ہے اس لیے انہوں نے 2016 میں آنے والی فلم “پارچڈ” میں برہنہ سین عکسبند کرائے۔ “میں نے یہ سین اس لیے فلم بند کروائے کیونکہ مجھے ان کی ضرورت تھی۔”

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GOLD RATE, PAKISTAN

عیدالفطر کے بعد سے سونا 3300روپے مہنگا

پنجاب کے 16اضلاع میں 24مئی سے اسکول کھولنے کافیصلہ

پنجاب کے 16اضلاع میں 24مئی سے اسکول کھولنے کافیصلہ