in

’مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں بچ پاﺅں گی کیونکہ۔۔۔‘ معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک کا بھی کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ساری کہانی خود ہی بتادی

’مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں بچ پاﺅں گی کیونکہ۔۔۔‘ معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک کا بھی کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ساری کہانی خود ہی بتادی

’مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں بچ پاﺅں گی کیونکہ۔۔۔‘ معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک …

سورس:   Instagram/salma hayek

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 54سالہ ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر خفیہ طور پر اس موذی کے خلاف جنگ لڑنے کا انکشاف کرتے ہوئے حیران کن بات کہہ دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق حالیہ انٹرویو میں سلمیٰ ہائیک نے بتایا ہے کہ ”جب مجھے وائرس لاحق ہوا تو مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں زندہ بچ پاﺅں گی۔ خاص طور پر جب میری حالت تشویشناک ہونے پر مجھے مصنوعی تنفس پر رکھا جانے لگا اور آکسیجن لگائی گئی۔ “

سلمیٰ ہائیک نے بتایا کہ ”اس دوران میں نے ڈاکٹروں کی بات نہیں مانی تھی۔ وہ بار بار مجھے کہتے تھے کہ میں ہسپتال منتقل ہو جاﺅں مگر میں بضد رہی کہ ہسپتال جانے کی بجائے میں گھر میں ہی مرنے کو ترجیح دوں گی۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد میں 7ہفتے کے لیے گھر کے ایک کمرے میں الگ تھلگ رہی۔صحت مندی کے بعد بھی اس وباءکے کئی طویل مدتی نقصانات میں اب تک جھیل رہی ہوں، جن میں سے ایک شدید تھکاوٹ ہونا ہے۔“ واضح رہے کہ سلمیٰ ہائیک اپنے شوہر کیرینگ اور 13سالہ بیٹی ویلنٹینا کے ہمراہ لندن میں رہتی ہیں۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ماہرہ خان کے بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کی افواہوں پر انتہا پسند تنظیم بھی میدان میں آگئی دھمکی دے دی

ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ماہرہ خان کے بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کی افواہوں پر انتہا پسند تنظیم بھی میدان میں آگئی دھمکی دے دی

شاہ محمود کافلسطینیوں کےتحفظ کیلئےعالمی فورس بنانےکا مطالبہ

شاہ محمود کافلسطینیوں کےتحفظ کیلئےعالمی فورس بنانےکا مطالبہ