in

اداکارہ زویا ناصر اور ان کے منگیتر کرسیٹن بیٹز من کی راہیں جدا؟ ایسا کام کردیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے

اداکارہ زویا ناصر اور ان کے منگیتر کرسیٹن بیٹز من کی راہیں جدا؟ ایسا کام کردیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے

اداکارہ زویا ناصر اور ان کے منگیتر کرسیٹن بیٹز من کی راہیں جدا؟ ایسا کام …

سورس:   Instagram/zoyanasir

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اداکارہ زویا ناصر اور جرمن ولاگر ان کے منگیتر کرسیٹن بیٹزمن نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کردیاجس کے بعد یہ افواہیں شروع ہوگئیں کہ ان کی راہیں جدا ہوگئیں، یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب چند روز قبل ان کی ڈھولکی کا اہتمام کیا گیا تھا اور شادی کی گھنٹیاں بجیں۔ 

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق زیبائش کی اداکارہ زویا ناصر اور کرسیٹن بیٹزمن نے رواں سال فروری میں منگنی کا اعلان کیا تھا، ساحل پر ڈرامائی انداز میں شادی کی پیشکش اور پھر ان کی منگنی کی خبریں تصاویر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔

30سالہ اداکارہ نے لکھا کہ ’ اس نے پوچھا تو میں نے ہاں کردی‘۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خیبرپختونخوا:3 وزراء،2معاون خصوصی اورایک مشیرکوقلمدان دیدیاگیا

خیبرپختونخوا:3 وزراء،2معاون خصوصی اورایک مشیرکوقلمدان دیدیاگیا

Drugs Smuggling

آئندہ اسمگلنگ سامان برآمد ہواتو ڈیوٹی افسران ذمہ دار ہونگے، کسٹم