in

شدید طوفان سے راکھی ساونت کی بالکونی ٹوٹ گئی

شدید طوفان سے راکھی ساونت کی بالکونی ٹوٹ گئی

شدید طوفان سے راکھی ساونت کی بالکونی ٹوٹ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان’تاؤتے ‘نے بھی تباہی مچادی ہے اور   بالی وڈ کی متنازع شخصیت  راکھی ساونت کے گھر کو بھی نقصان پہنچایا۔

بھارتی صحافیوں سے گفتگو کے دوران اداکارہ راکھی ساونت نے بتایا کہ کل بھارت میں آنے والے طوفان کے باعث ان کی چھت ٹوٹ گئی، انہوں نے حال ہی میں نئے گھر کی بالکنی بنائی جو کہ طوفان نذر ہوگئی اور انہیں چھت کے نیچے 4 بالٹیاں رکھ کر رات گزارنا پڑی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت اداس ہیں اور اس وجہ سے گھر سے باہر ہی نہیں نکلی۔ بھارت میں پہلے ہی کورونا نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور اب اس طوفان نے بھی، بھارت میں ویسے ہی آکسیجن کی کمی ہے اور اوپر سے اب اس طوفان نے ہمارے پودے اور درختوں کو بھی گِرا دیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منال کی منگنی:ایمن خان تنقید کرنے والوں پربرس پڑیں

منال کی منگنی:ایمن خان تنقید کرنے والوں پربرس پڑیں

پشاور: ابو ظہبی سے آنے والے 60 مسافروں میں کرونا کی تصدیق

پشاور: ابو ظہبی سے آنے والے 60 مسافروں میں کرونا کی تصدیق