in

پاکستان کی معروف گلوکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ  مستحسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔انسٹاگرام پوسٹ پر انکا کہنا تھا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے،گلوکارہ نے پوسٹ میں اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ گلوکارہ نے ساتھ میں لکھا کہ تصویر کے لیے کوئی میک اپ  نہیں، کوئی فلٹر نہیں، صرف کوویڈ-19 ہے۔ زندگی میں قرنطینہ موڈ آن ہوگیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ گرگئی

اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ گرگئی

Shah Mahmood in New York

فلسطین امن مشن پر پاکستانی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے