in

ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلر دیکھیں

ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلر دیکھیں

بالی ووڈ اداکار منوج واجپائی کی ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

اداکار منوج واجپائی کی کامیاب ترین ویب سیریز ’دی فیملی مین‘ 2019 میں ریلیز ہوئی تھی اور شائقین طویل عرصے سے سیزن ٹو کے ٹریلیز کا انتظار کررہے تھے۔

تاہم اب ایمازون پرائم کی جانب سے ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلیر جاری کرکے مداحوں کا انتظار ختم کردیا گیا ہے۔

یہ بتایا گیا ہے کہ اس فلم کو رواں برس 04 جون کو ایمازون پرائم پر ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے ’دی فیملی مین‘ کا شمار بھی ’مرزا پور‘ اور’اسکیئرڈ گیمز‘ کی طرح کامیاب سیریز میں ہوتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلسطین سےاظہارِ یکجہتی، انٹرنیشنل فٹبالر میدان میں آگئے

فلسطین سےاظہارِ یکجہتی، انٹرنیشنل فٹبالر میدان میں آگئے

اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ گرگئی

اسرائیل کی حمایت، ایپ اسٹورز پر فیس بک کی ریٹنگ گرگئی