in

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈٰیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سینئر اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے اداکار سلمان فیصل کی اپنی اہلیہ نیہا ملک سے علیحدگی ہوگئی ہے تاہم اب اس حوالے سے نیہا ملک کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔

نیہا ملک کی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک شخص نے سوال پوچھا کہ ان کے شوہر کہاں ہیں ؟ جس پر نیہا نے کہا کہ ” یہ تو ان سے ہی پوچھیں کہ کہاں ہوتے ہیں”

نیہا ملک کی جانب سے اس تبصرے کے بعد ان کے اپنے شوہر سے تعلق کے حوالے سے معاملہ مزید الجھ گیا ہے اور لوگ اس جواب کے مختلف مطلب نکال رہے ہیں۔ ان خبروں کے حوالے سے اداکارہ صبا فیصل یا سلمان فیصل کی جانب سے فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت: 100سالہ قدیم مسجد کو شہید کردیاگیا

بھارت: 100سالہ قدیم مسجد کو شہید کردیاگیا

ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ، آج کے کرنسی ریٹ