in

اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی

اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی

اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکار منال خان نے اپنے دیرینہ دوست اداکار احسن محسن اکرام سے منگنی کرلی۔

اداکارہ منال خان نے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ساتھ اپنی منگنی کی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے لکھا ” یہ ہمیشہ کیلئے ہے، اے میری زندگی کے پیار آپ کو ہاں کہنا سب سے آسان تھا۔”

خیال رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام گزشتہ کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ دونوں اکثر پارٹیوں میں بھی ایک ساتھ ہی نظر آتے رہے ہیں اور اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دوسری بیوی سے طلاق کے دعوے تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار لڑکی مصیبتوں میں گھرے عامر لیاقت خاموش نہ رہ سکے ساری تفصیل کھول کر رکھ دی 

دوسری بیوی سے طلاق کے دعوے تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار لڑکی مصیبتوں میں گھرے عامر لیاقت خاموش نہ رہ سکے ساری تفصیل کھول کر رکھ دی 

رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑینگے،علی محمد

رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑینگے،علی محمد