in

اداکارہ متھیرا نے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی لیکن کس ملک سے؟َ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

اداکارہ متھیرا نے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی لیکن کس ملک سے؟َ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

اداکارہ متھیرا نے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی، لیکن کس ملک سے؟َ جان کر آپ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ متھیرا نے فلسطین سے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی۔

متھیرا نے اپنی اس خواہش کا اظہار انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں کیا۔ انہوں نے کہا ” میری خواہش ہے کہ ہم فلسطین سے کوئی بچہ گود لے سکیں اور اس کو وہ پیار دے سکیں جو وہ اپنے گھر کی تباہی کی صورت میں کھو چکا ہے۔”

انہوں نے اپنے فالورز سے درخواست کی کہ اگر فلسطین سے بچہ گود لینے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے تو انہیں آگاہ کیا جائے۔

خیال رہے کہ متھیرا خود ایک بیٹے کی ماں ہیں۔ ان کی کچھ عرصہ پہلے اپنے شوہر سے طلاق ہوگئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

مجھے آنٹی کہہ لو لیکن انہیں کچھ نہ کہنا اپنے شوہر کو بڑی عمر کا قرار دینے پر اداکارہ غنا علی بول پڑیں

مجھے آنٹی کہہ لو لیکن انہیں کچھ نہ کہنا اپنے شوہر کو بڑی عمر کا قرار دینے پر اداکارہ غنا علی بول پڑیں