in

تم تو ہم سے بھی ایک سال چھوٹے ہو گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیل کی وزارت خارجہ کو منہ توڑ جواب دے دیا

تم تو ہم سے بھی ایک سال چھوٹے ہو گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیل کی وزارت خارجہ کو منہ توڑ جواب دے دیا

” تم تو ہم سے بھی ایک سال چھوٹے ہو” گلوکار عاصم اظہر نے اسرائیل کی وزارت خارجہ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی وزارت خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ فلسطین میں تین ہزار سال سے مقیم ہیں تو پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے انہیں ایسا جواب دے دیا کہ اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ” ہم یہاں تین ہزار سال سے ہیں اور ہم یہیں رہیں گے۔ دہشتگردوں کی خطے کو بے امنی اور اندھیروں میں دبونے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔”

اسرائیلی وزارت خارجہ کے اس ٹویٹ کےجواب میں گلوکار عاصم اظہر نے کہا کہ ” آپ کا ملک تخلیق کیا گیا تھا، بلکہ 1948 میں دنیا پر تھوپا گیا تھا، ہم سے بھی ایک سال چھوٹے ہو، ایڈے تسی تین ہزار سال کے، دہشتگردی بند کرو۔”

عاصم اظہر کی جانب سے اسرائیلی وزارت خارجہ کو دیے گئے جواب کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ان کے اس ٹویٹ کو لوگ بڑے پیمانے پر شیئر کر رہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلاول ہاؤس کی بھینسوں پر بحث

بلاول ہاؤس کی بھینسوں پر بحث

اسرائیلی بمباری 9ویں روز بھی جاری، مزید 24فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری 9ویں روز بھی جاری، مزید 24فلسطینی شہید