in

جم میں ورزش کرنے گئی ماڈل و رقاصہ نورا فتحی ڈانس کرکے واپس ویڈیو دیکھ کر ہنسی روکنا مشکل 

جم میں ورزش کرنے گئی ماڈل و رقاصہ نورا فتحی ڈانس کرکے واپس ویڈیو دیکھ کر ہنسی روکنا مشکل 

جم میں ورزش کرنے گئی ماڈل و رقاصہ نورا فتحی ڈانس کرکے واپس، ویڈیو دیکھ کر …

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) مراکشی نژاد کینیڈین ماڈل و رقاصہ نورا فتحی ڈانس میں اپنی مہارت کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ڈانس ان کے رگ و پے میں سرایت کر چکا ہے، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں وہ جم میں ورزش کرنے گئیں مگر یہ سن کر آپ کو مسکرا دیں گے کہ وہ جم میں ڈانس کرکے واپس آ گئیں۔

 ہندوستان ٹائمز کے مطابق نورا فتحی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں موجود ہوتی ہیں مگر ورزش کی بجائے ’ٹورکنگ‘ کر رہی ہوتی ہیں۔تاہم وہ ٹورکنگ اور ورزش دونوں کو اس طرح ملا کر کر رہی ہوتی ہیں کہ دیکھنے والوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ نورا فتحی کو دیکھ کر جم میں ورزش کرنے والا ایک آدمی بھی انہی کے انداز میں ’ورزشی ٹورکنگ‘ شروع کر دیتا ہے۔ 

ویڈیو پر کمنٹس میں صارفین نورا فتحی کی ڈانس میں مہارت کی تعریف کر رہے ہیںا ور بیشتر کا کہنا ہے کہ نورافتحی ڈانس کی لت میں اس قدر مبتلا ہو چکی ہیں کہ جم میں ورزش بھی ڈانس کے انداز میں کر نے لگی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی کابینہ کا اجلاس، فلسطینیوں کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس، فلسطینیوں کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

کرک میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کرک میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق