in

‘تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھ ہی لیا’ سینئر اداکارہ ندا ممتاز کی بھی سوشل میڈیا پر اینٹری

'تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھ ہی لیا' سینئر اداکارہ ندا ممتاز کی بھی سوشل میڈیا پر اینٹری

‘تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھ ہی لیا’ سینئر اداکارہ ندا …

سورس:   Instagram/nida_mumtazofficial

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی مقبول ترین سینئر اداکارہ ندا ممتاز نے حال ہی میں انسٹاگرام پر انٹری دی ہے۔

ندا ممتاز اپنی والدہ سلمیٰ ممتاز کی طرح ایک بہترین اداکارہ ہیں، ڈراموں میں نبھائے جانے والے کردار چاہے منفی ہی کیوں نہ ہوں ایسا لگتا ہے جیسے وہ کردار ان ہی کیلئے تخلیق کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ اب انسٹاگرام پر بھی موجود ہوں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھا۔دوسری جانب ندا ممتاز کی بھتیجی اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے بھی اپنی پھوپھو کو دل سے خوش آمدید کہا۔صدف نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا پیاری پھوپھو انسٹاگرام کی دنیا میں آپ کو خوش آمدید۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Naeem Ashraf Butt Art Final

پنجاب کا چھوٹے شہروں کیلئے 10ارب روپے مختص کرنےکا فیصلہ

بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں

بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں