in

بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں

بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں

بھارتی اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف بول پڑیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا بھی فلسطین پر ہونے والے ظلم کے خلاف خاموش نہ رہ سکیں۔

بھارتی اداکارہ نےٹوئٹر پر 10 سالہ فلسطینی بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ‘دنیا امن حاصل کرنے کیلئے کیوں ایک ساتھ نہیں ہورہی؟’

دیا مرزا کا کہنا تھا کہ ‘ہمارے بچوں کو یہ سب کیوں بھگتنا پڑتا ہے؟ میں دل سے اس سب کو ختم کرنے کی درخواست کرتی ہوں’۔

یاد رہے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بدترین بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

'تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھ ہی لیا' سینئر اداکارہ ندا ممتاز کی بھی سوشل میڈیا پر اینٹری

‘تین گھنٹے بیٹھ کر بیٹی سے انسٹاگرام چلانا سیکھ ہی لیا’ سینئر اداکارہ ندا ممتاز کی بھی سوشل میڈیا پر اینٹری

لاہور:پاکستانی نژاد لڑکی کا قتل،سہیلی کا بیان ریکارڈ کرلیاگیا

لاہور:پاکستانی نژاد لڑکی کا قتل،سہیلی کا بیان ریکارڈ کرلیاگیا