in

مایا علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ کے مداح نازک اداؤں پر فریفتہ ہو گئے

مایا علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ کے مداح نازک اداؤں پر فریفتہ ہو گئے

مایا علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، اداکارہ کے مداح نازک اداؤں پر …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی خوش شکل، معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جس پر  مداح  ان کی خوبصورتی اور اداؤں پر فریفتہ ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔مایا علی کا سفید رنگ کے لباس میں یہ فوٹو سیشن سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔کچھ تصویروں میں مایا علی لال گلاب تھامے ہوئے ہیں جبکہ مایا علی کی ان تصویروں میں ڈھیر سارے پھول نظر آ رہے ہیں۔اپنی تصویروں کے کیپشن میں بھی مایا علی کی جانب سے لال گلاب کے ایموجی بنائے گئے ہیں۔مایا علی کی ان خوبصورت تصویروں پر مداحوں کی جانب سے تا حال ہزاروں لائیکس اور خوب تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ نے بھی طلاق لے لی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

کیا عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ نے بھی طلاق لے لی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پولیس کا چھاپہ اندر 4 خواتین سمیت 8 افراد کس شرمناک کام میں مشغول تھے؟

پولیس کا چھاپہ اندر 4 خواتین سمیت 8 افراد کس شرمناک کام میں مشغول تھے؟