in

کیا مولانا طارق جمعیل اداکار سلمان خان کےمداح ہوگئے؟

کیا مولانا طارق جمعیل اداکار سلمان خان کےمداح ہوگئے؟

 سوشل میڈیا پر عالمی شہرت یافتہ مبلغ مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل اداکار کے والد سلیم خان کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کے بیٹوں سلمان خان، ارباز اور سہیل خان کو بھی عید کی مبارک باد دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے شعیب اختر نے بتایا کہ سلمان خان اپنے والدین کے آگے ادب کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور ان کا ہر حکم مانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ والدین کی فرمانبرداری اور سخاوت کے اوصاف کی وجہ میں بھی سلمان خان کا فین کا ہوگیا ہوں۔

مولانا طارق جمیل نے سلیم خان کو کہا کہ سلمان خان جیسے خدمت گزار بیٹا ہونے پر بھی آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹرلوپ لمیٹڈ کابزنس میں 30کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کافیصلہ

انٹرلوپ لمیٹڈ کابزنس میں 30کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کافیصلہ

سندھ: سرکاری دفاتر اور کاروبار کیلئے نئی ہدایات جاری

سندھ: سرکاری دفاتر اور کاروبار کیلئے نئی ہدایات جاری