in

ورون دھون کی شادی لیکن ان کی دلہن نتاشا دراصل کون ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ورون دھون کی شادی لیکن ان کی دلہن نتاشا دراصل کون ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ورون دھون کی شادی لیکن ان کی دلہن نتاشا دراصل کون ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورن دھون اپنی بچپن کی دوست نتاشا دلال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھن گئے لیکن دراصل ہونیوالی دلہن کون ہے؟ اس بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔

  نتاشا دلال نے ورون دھون کا دل چرایا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق نتاشا دلال ایک فیشن ڈیزائنر ہیں، جن کا “نتاشا دلال” نام کا ایک برانڈ بھی ہے۔

نتاشا دلال کے والد کا نام راجیش دلال اور ماں کا نام گوری دلال ہے، والد ایک بزنس مین ہیں۔ نتاشا دلال نے اپنی سکول کی تعلیم ممبئی کے بامبے سکاٹش سکول سے مکمل کی ہے۔ بعد ازاں انہوں نے نیویارک میں فیشن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے فیشن ڈیزائننگ کا کورس کیا۔

ورون دھون اور نتاشا دلال بچپن میں ایک ہی سکول میں پڑھے ہیں اور تبھی سے وہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ ثناء کاشوہرکےساتھ تصویرپرتنقید کرنےوالوں کوجواب

اداکارہ ثناء کاشوہرکےساتھ تصویرپرتنقید کرنےوالوں کوجواب

جیکی شروف کی اہلیہ اورٹائیگرشروف کی والدہ کی ویڈیو وائرل دیکھنے والے دنگ رہ گئے

جیکی شروف کی اہلیہ اورٹائیگرشروف کی والدہ کی ویڈیو وائرل دیکھنے والے دنگ رہ گئے